Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

عبد الکلام انٹر اسکول کراٹے ٹورنامنٹ میں ڈی پی ایس چمپئن ہوا

عبد الکلام انٹر اسکول کراٹے ٹورنامنٹ میں ڈی پی ایس چمپئن ہوا فورتھ اے پی جے عبد الکلام انٹر اسکول اینڈ سینئر کراٹے چمپیئن شپ 2026کا شاندار انعقاد ہوا ۔ جس میں کافی تعداد میں اسکول کے بچوں نے حصہ لیا۔اس ٹورنامنٹ میں جو اسکول ونر ہوا ہے اس کا نام دہلی پبلک اسکول میگا سیٹی کولکاتا اور ویلس گلوبل اسکول ہوڑہ اس ٹورنا منٹ میں ونر اپ ہوا ہے۔ہوڑہ ضلع میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ میںسماجی کارکن سنیل سنگھ، پرنیما مشرا، سنسی اسرائیل، سہان دیب برتو ہلدار، اجیت ورما، سنسی راج شیکھر چٹرجی، ایس کے وکو اور دیگر لوگ موجود تھے۔اس کراٹے ٹورنامنٹ میںجھار کھنڈ، بہار، آسام اور دیگر ریاستوں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔اس ناک آﺅٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام امتیاز انصاری (نائب کھلاڑی و کوچ )نے شیتو رو کراٹے فیڈریشن کے ساتھ مل کر کیا۔اس ٹورنامنٹ میںکافی تعداد میں بچوں نے حصہ لیا ان کے اس موقع پر ان کے گارجین اور کوچ موجود تھے۔امتیاز انصاری کھیلو انڈیا کھیلو کا گزشتہ پانچ برسوں سے اہتمام کر رہے ہیں۔ اس بار یہ جنوری 2027میں ہوا ۔ اس کے لئے انہوںنے لوگوں سے اس میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

1 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments