کولمبو(6 جولائی 2026): سری لنکا میں جاری ایک مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک نوجوان کرکٹر میچ کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان کھلاڑی میدان میں بیٹنگ کر رہا تھا۔ پچ پر موجود کرکٹر کو اچانک دل کا شدید دورہ پڑا اور وہ وہیں گر گیا۔ وہاں موجود کھلاڑیوں اور انتظامیہ نے فوری طور پر اسے طبی امداد دینے کی کوشش کی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ نوجوان کرکٹر کے اس طرح اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے منتظمین نے فوری طور پر کرکٹ ٹورنامنٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس واقعے نے کھیل کے میدان اور شائقینِ کرکٹ کو سوگوار کر دیا ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا