Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

کینسر کے مریض شوہر کو چھوڑ کر دوسری شادی،  خاتون کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیا

اندور: مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں انسٹاگرام پر شروع ہونے والی محبت کی کہانی قانونی تنازع میں بدل گئی۔ کینسر کے مریض آکاش جاٹ نے اپنی بیوی ساکشی نکم پر الزام لگایا ہے کہ اس نے طلاق لیے بغیر دوسری شادی کرلی۔ فیملی کورٹ کی جانب سے طلاق کی درخواست مسترد ہونے کے بعد عدالت نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتاری وارنٹ جاری کردیا۔ آکاش اور ساکشی نے 2022 میں پہلے آریہ سماج مندر اور بعد ازاں خاندانوں کی رضامندی سے سماجی رسم و رواج کے مطابق شادی کی تھی۔ شادی کے چند ماہ بعد آکاش کی سانس کی نالی میں کینسر کی تشخیص ہوئی۔ آکاش کا الزام ہے کہ بیماری کے بعد ساکشی نے ان سے دوری اختیار کرلی اور کہا، "تم تو کل مر جاؤ گے، میرا کیا ہوگا؟” آکاش کے مطابق، طلاق کا مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہونے کے باوجود ساکشی نے 10 جون 2024 کو دوسری شادی کرلی۔ اس کے بعد جے ایم ایف سی عدالت نے بھارتیہ نیائے سنہیتا (بی این ایس) کی دفعہ 82(1) کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے خاتون کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ عدالت نے اسے 25 جولائی 2026 کو پیش ہونے کی ہدایت دی ہے

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

9 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

10 months ago

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments