درگ ، یکم جون :انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) کے اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) کی ٹیم نے چھتیس گڑھ کے درگ میں شراب کے تاجر وجے بھاٹیہ کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا ہے۔ ای او ڈبلیو کی کارروائی پانچ مقامات پر جاری ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق اے سی بی حکام نے شراب کے تاجر بھاٹیہ کو حراست میں لیا ہے۔ اے سی بی نے اتوار کی صبح بھاٹیہ کو دہلی سے گرفتار کیا۔ اسے ہوائی جہاز سے دہلی سے رائے پور لایا جا رہا ہے۔ بھاٹیہ کے درگ-بھلائی میں واقع ٹھکانوں پر اہلکار چھان بین کر رہے ہیں۔ مشہور شراب گھوٹالہ کیس میں تحقیقاتی ایجنسیاں کافی عرصے سے بھاٹیہ کی تلاش میں تھیں۔ بھاٹیہ کو سابق وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کا قریبی سمجھا جاتا ہے۔ شراب گھوٹالہ کے سلسلے میں ای اوڈبلیو کی طرف سے درج ایف آئی آر میں بھاٹیہ کا نام بھی شامل ہے۔
Source: uni urdu news service
"کیا یہ ون نیشن، ون ہسبینڈ اسکیم ہے؟مان نے 'سندور بانٹنے' پر متنازعہ ریمارکس دیے
انڈیا گروپ نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مطالبہ دہرایا، مودی کو خط لکھا
وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ مسلح افواج کے اہلکاروں کی میڈیا کوریج میں رازداری برقرار رکھی جائے
مہاراشٹرا : وشال گڑھ قلعے کی ایک درگاہ کو بقرعید اور سالانہ عرس کے موقع پر جانور ذبح کرنے کی ممبئ ہائ کورٹ نے مشروط اجازت دی
مقامی سطح پر ہمہ جہت منافع وصولی کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں بھونچال
اے پی سی آر لیگل ٹیم کی عدالت میں قانونی فتح۔ سنبھل فسادات کے ملزم محمد ارشد کو الہ آباد ہائی کورٹ سے ضمانت
پارٹی میں آکاش آنند کو ذمہ داری،مخالفین میں بے چینی فطری بات:مایاوتی
آپریشن سندور کے دوران فوج کی نقل و حرکت کی تفصیلات آئی ایس آئی کے ساتھ شیئر کرنے والا پنجاب کا جاسوس گگندیپ سنگھ گرفتار
سی بی آئی کا چھاپہ، آئی آر ایس افسر کے گھر سے ملاایک کروڑ نقد، کروڑوں کی مالیت کی سونا، چاندی اور نقدی
سوشل میڈیا پر قربانیاں پوسٹ نہ کریں، ممنوعہ جانور کی قربانی سے کریں پرہیز، جمعیت علماء ہند کی میٹنگ میں لیے گئے اہم فیصلے
مہاراشٹر میں عیدالاضحی جانور منڈی بند رکھنے کا فیصلہ واپس
آسام، تمل ناڈو سے راجیہ سبھا کی آٹھ نشستوں پر انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری
آسام میں سیلاب کی صورتحال خراب، مرنے والوں کی تعداد سات تک پہنچی
تھانے میں 43 سالہ شخص کی کووڈ سے موت، ریاست میں 8 اموات ، مہاراشٹر میں کووڈ کے 500 ایکٹیو کیسز