Sports

بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 کے ناک آؤٹ میچ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سیٹل میں کھیلے گئے میچ کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور شائقین کو بھرپور مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ بیلجیئم کی جانب سے ٹیلی مینس نے اضافی وقت میں پنالٹی پر گول کر کے ٹیم کو جیت دلائی۔ اور یوں میچ میں بیلجیئم نے سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرایا، مقررہ اور اضافی وقت کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں 2، 2 گول سے برابر رہیں۔ اس کامیابی کے ساتھ بیلجیئم نے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کر لی، جہاں اسے مزید سخت مقابلے کا سامنا کرنا ہوگا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments