بیلجیئم نے میزبان امریکا کو ریڈ کارڈ دکھا دیا، ٹرمپ کا ٹرمپ کارڈ اور فیفا کا فیصلہ بھی امریکا کو میچ نہ جتواسکا، بیلجیئم نے امریکا کو ایونٹ سے کک آؤٹ کردیا۔ سیٹل میں تماشائیوں سے بھرے اسٹیڈیم میں امریکی فٹ بال ٹیم ہائی مورال اورریڈ کارڈ دکھائے جانے والے کھلاڑی بیلوگن کے ساتھ اُتری تھی بیلجیئم نے امریکی صدر کی سفارش پر ٹیم کے کھلاڑی بیلوگن کے ریڈ کارڈ کی معطلی کا فیصلہ واپس لئے جانے اور اپنی اپیل مسترد کئے جانے کا بدلہ بھی لے لیا۔ ورلڈ کپ فٹبال کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے امریکا کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا دیا، بیلجیئم کے دو گول ڈی کیٹالاری نے کئے، جبکہ تیسرا گول ہنس ویناکن نے 57 ویں منٹ میں اور چوتھا گول انجری ٹائم میں رومیلو لاکاکو نے کیا۔ پابندی ہٹنے کے بعد امریکی فٹبالر بیلوگن نے بھی میچ کھیلا، امریکا کا واحد گول ٹلمین نے بنایا۔ بیلجیئم کا کوارٹر فائنل میں اسپین سے مقابلہ ہوگا۔
Source: Social Media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا