Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

برطانیہ کا سعودی عرب کیلئے دفاعی مشن شروع کرنے کا فیصلہ، لڑاکا طیارے تعینات کرے گا

Admin
By Admin
Oct 21, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

برطانیہ کا سعودی عرب کیلئے دفاعی مشن شروع کرنے کا فیصلہ، لڑاکا طیارے تعینات کرے گا
برطانیہ کا سعودی عرب کیلئے دفاعی مشن شروع کرنے کا فیصلہ، لڑاکا طیارے تعینات کرے گا — October 21, 2026
برطانیہ نے سعودی عرب کے لیے دفاعی مشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب میں دفاعی مشن پر رائل ایئر فورس کے لڑاکا طیارے تعینات کرے گا۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ٹائفون لڑاکا طیارے سعودی شہروں اور تنصیبات کو حوثی حملوں سے بچانے میں مدد دیں گے۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ سعودی عرب کو اٹلس اے 400 ایم ٹرانسپورٹ طیارہ اور فوجی مشیر بھی فراہم کرے گا۔

برطانیہ نے ستمبر میں بھی سعودی عرب کو اضافی دفاعی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا، جس میں رائل ایئر فورس کا ووئیجر فضائی ایندھن بھرنے والا طیارہ شامل تھا، تاہم اس وقت لڑاکا طیاروں سے متعلق اعلان نہیں کیا گیا تھا۔

یمنی حکام کے مطابق گزشتہ روز یمن کےصوبے شبوہ میں سرکاری سیکیورٹی فورسز کے تربیتی کیمپ پرحوثیوں ملیشیا کے حملے میں میں ہلاکتوں کی تعداد 58 ہو گئی۔

برطانیہ نے سعودی عرب کے لیے دفاعی مشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب میں دفاعی مشن پر رائل ایئر فورس کے لڑاکا طیارے تعینات کرے گا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn