فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اہم میچ میں برازیل نے جاپان کو ناک آؤٹ کرکے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ برازیل نے جاپان کے خلاف 1-2 سے کامیابی حاصل کی اور پری کوارٹر فائنل میں سیٹ کنفرم کرلی اور جاپان کو واپسی کا ٹکٹ تھما دیا ہے۔ پہلے ہاف کے اختتام پر جاپان کو برازیل کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل تھی جب مڈ فیلڈر سانو نے 29ویں منٹ میں گول اسکور کیا تھا۔ دوسرے ہاف میں برازیل نے جاپان کے خلاف گول کرکے برتری ختم کردی، برازیل کے کیسمیرو نے 56ویں منٹ پر گول اسکور کرکے میچ 1-1 سے برابر کیا۔ برازیل کی جانب سے گیبریل مارٹی نیری نے کیا جو فیصلہ کن ثابت ہوا۔ ادھر فیفا ورلڈ کپ میں برازیل کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے پر لیاری میں خوب جشن منایا جارہا ہے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی لیاری اسٹیڈیم میچ دیکھنے کے لیے پہنچے تھے۔
Source: Social Media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا