Sports

بنگلادیش کے سابق کپتان  شکیب الحسن کو معزول وزیراعظم کو سالگرہ پر پیغام دینا مہنگا پڑ گیا

بنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن کو معزول وزیراعظم کو سالگرہ پر پیغام دینا مہنگا پڑ گیا

بنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن کو معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو سالگرہ پر پیغام دینا مہنگا پڑ گیا۔ بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر آصف محمود نے بنگلادیش کو رپورٹ کردیا، شکیب الحسن آئندہ بنگلادیش کے لیے نہیں کھیل سکیں گے۔ کرکٹر نے ردعمل میں کہا کہ سابق وزیراعظم کی وجہ سے مجھے نشانہ بنایا گیا ہے، بنگلادیش سے پیار ہے ایک دن ضرور وطن لوٹوں گا۔ واضح رہے کہ شکیب الحسن کا کرکٹ کیریئر بھی تنازعات کا شکار رہا ایک لوکل میچ میں انہوں نے امپائر کی جانب سے اپیل مسترد ہونے پر وکٹیں اٹھا کر پھینک دی تھیں۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments