Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

بی جے پی کارکنوں نے ہی کوستو کو لگائے ’گو بیک‘ کے نعرے

Admin
By Admin
Oct 30, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

بی جے پی کارکنوں نے ہی کوستو کو لگائے ’گو بیک‘ کے نعرے
بی جے پی کارکنوں نے ہی کوستو کو لگائے ’گو بیک‘ کے نعرے — October 30, 2026
بی جے پی کارکنوں نے ہی کوستو کو لگائے ’گو بیک‘ کے نعرے
بی جے پی رہنما منیش شکلا کے قتل کے ملزمین کے ساتھ وزیر ارجن سنگھ کی تصویر دیکھ کر بی جے پی رکن اسمبلی کوستھو باگچی نے سخت ناراضگی ظاہر کی تھی۔ اس کے بعد سے دونوں ملحقہ اسمبلی حلقوں کے بی جے پی اراکین اسمبلی کے گروپوں کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے۔ اب بیرک پور میں خود بی جے پی کارکنوں کے احتجاج کا سامنا کوستھو کو کرنا پڑا!
گزشتہ چند دنوں سے بیرک پور صنعتی علاقے میں کوستھو اور ارجن گروپ کے درمیان سیاسی تصادم دیکھا جا رہا ہے۔ کوستھو نے جن رہنماو¿ں کے بی جے پی میں شامل ہونے پر پارٹی دفتر کے سامنے خود کو آگ لگا کر خودکشی کرنے کی دھمکی دی تھی، ان میں سے ایک کے گھر مٹھائی لے کر ’وجیا‘ کی مبارک باد دینے بی جے پی کے دوسرے گروپ کے رہنما پہنچے تھے۔ اب بی جے پی کے مرد اور خواتین کارکنوں نے اپنی ہی پارٹی کے رکن اسمبلی کے خلاف ’گو بیک‘ کے نعرے لگائے۔

بی جے پی کارکنوں نے ہی کوستو کو لگائے ’گو بیک‘ کے نعرے...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn