شاہ رخ کیا کریں گے اتنی دولت کا؟ دھروو راٹھی نے ان کی کمائی پر سوال اٹھا دیے
یوٹیوبر دھروو راٹھی نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی دولت پر سوالات اٹھا دیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر دھروو راٹھی نے اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان اب ارب پتی بن چکے ہیں، ان کی دولت 12 ہزار