Entertainment

ہانیہ عامر اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر مقرر

ہانیہ عامر اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر مقرر

اقوامِ متحدہ پاکستان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو نیا نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ تنظیم کے مطابق ہانیہ خواتین کے حقوق، برابری اور بااختیاری کے لیے آگاہی پھیلانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ ہانیہ نے خواتین کے لیے برابری اور انہیں با اختیار بنانے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر لڑکی کو اپنے خواب پورے کرنے کا حق ملنا چاہیے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ہانیہ عامر امریکا کے شہر ہیوسٹن میں ایک ایوارڈ تقریب کے دوران طبیعت ناساز ہونے کے باعث زیرِ علاج رہیں، تاہم اب وہ صحت یاب ہیں۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments