پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے سابق بیٹر اے بی ڈی ویلیئرز کو اپنے کیریئر کا بہترین بلے باز قرار دے دیا۔ حال ہی میں بابر اعظم نے اے بی ڈی ویلیئرز کے آفیشل یوٹیوب چینل پر یہ بات کہی ہے۔ اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرویو کے دوران سوال کیا کہ آپ کی نظر میں بہترین بلے باز کون ہے؟ جس پر بابر اعظم نے فوراً اے بی ڈی ویلیئرز کا نام لیا، بابر کا جواب سن کر میزبان حیران ہو گئے۔ انٹرویو کے دوران بابر اعظم نے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز کو مشکل ترین بولر قرار دیا، جس پر اے بی ڈی ویلیئرز نے ان سے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ اب دوبارہ آپ میرا نام نہیں لے سکتے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عاطف اسلم کو اپنا پسندیدہ گلوکار قرار دیا۔
Source: Social Media
دورۂ یو اے ای و پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان
بارش کی وجہ سے دہلی کیپٹلس بمقابلہ سن رائزرس حیدرآباد میچ رد۔
آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار
شبمن سے بریک اَپ؛ سارہ کو نیا سہارا مل گیا، مگر کون؟
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سنسنی خیز مقابلے میں راجستھان رائلز کو ایک رن سے شکست دے دی
بنگلور نے سنسنی خيز میچ جیت کر پلے آف کی طرف قدم بڑھایا
گجرات نے آخری گیند پر میچ جیتا۔ ممبئی کی فتح کا تسلسل ٹوٹ گیا
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سنسنی خیز مقابلے میں راجستھان رائلز کو ایک رن سے شکست دے دی
پنجاب کنگس نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 37 رنز سے شکست دی
دورۂ یو اے ای و پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان