International

ایران نے کاسمیٹک سرجری کیلئے عمر کی حد میں کمی کردی

ایران نے کاسمیٹک سرجری کیلئے عمر کی حد میں کمی کردی

ایران نے کاسمیٹک سرجری کیلئے عمر کی حد میں کمی کر دی، جس کے بعد اب لڑکیوں کو 14 سال کی عمر میں اور لڑکوں کو 16 سال کی عمر میں سرجری کی اجازت دے دی گئی۔ رکن ایرانی رائنولوجی ایسوسی ایشن ابراہیم نے کہا کہ سائنسی نقطہ نظر سے یہ عمریں اب کاسمیٹک سرجری کیلئے موزوں سمجھی جاتی ہیں۔ پہلے عمر کی حد 18 سال تھی، رکن ایرانی رائنولوجی ایسوسی ایشن ابراہیم نے سرجریز کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار فراہم نہیں کیے۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments