Sports

ایران کی ٹیم فٹبال ورلڈکپ سے باہر ہوگئی

ایران کی ٹیم فٹبال ورلڈکپ سے باہر ہوگئی

فٹبال ورلڈکپ میں الجزائز اور آسٹریا کا سنسنی خیز میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں گروپ جے سے راونڈ آف 32 میں پہنچ گئی ہیں اور اس نتیجے کے بعد ایران فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ہے۔ الجزائز اور آسٹریا کا میچ ابتدائی 60 منٹ تک مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا۔، جس کے بعد الجزائر نے دوسرے ہاف کے انجری ٹائم میں تیسرا گول کر کے برتری حاصل کی۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments