سری نگر،12فروری : انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پیر کو نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر اور موجودہ ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو منی لانڈرنگ سے متعلق ایک معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے منگل کے روز سری نگر آفس پر طلب کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر فاروق کو ای ڈی نے مبینہ منی لانڈرنگ سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے 13فروری منگل کے روز ای ڈی دفتر واقع سری نگر آنے کوکہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبداللہ اس وقت جموں میں قیام کئے ہوئے ہیں لہذا منگل کے روز ای ڈی دفتر پر ان کی حاضری پر ابہام بنا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ کرکٹ گھوٹالہ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کو ماضی میں بھی کئی بار پوچھ تاچھ کی خاطر طلب کیا ۔
Source: uni news service
جے این یو کے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کی والدہ کو نہ بیٹا ملا ، نہ انصاف،دہلی عدالت نے کیس کو بند کرنے کی دی اجازت
کرناٹک میں گایوں کے معاملے پر تنازع، شری رام سینا کے پانچ کارکنوں کے ساتھ مارپیٹ
اورنگزیب پر ریمارکس : ابو عاصم اعظمی نے ایف آئی آر منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع
تلنگانہ فارما فیکٹری دھماکہ: ہلاکتوں کی تعداد 37 تک پہنچ گئی،زخمیوں میں 10 کی حالت نازک
’سماج واد‘ نہیں، در اصل ’نماز واد‘ کا حامی ہے انڈیا بلاک، بی جے پی
تلنگانہ میں بی جے پی کو ملی بری خبر، رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ نے دیا استعفیٰ
ایئر فورس کو سیاسی قیادت کے احکامات کے باعث پاکستان کے ہاتھوں نقصان ہوا: انڈین ڈیفنس اتاشی
منی پور میں پھر تشدد، چوراچاندپور میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ، ایک ضعیفہ سمیت 4 افراد ہلاک
تاج محل کے قریب فائرنگ سے سیاحوں میں مچی دہشت
بیٹی کی محبت کی شادی،باپ نے نواسہ کو کسی اورکو گود دے دیا۔آندھرا پردیش میں انسانیت کو شرمسارکرنے والاواقعہ
تلنگانہ: انڈسٹریل ایریا میں کیمیکل فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 10 ہلاک، کئی زخمی
مہاراشٹر حکومت نے اپوزیشن کے سخت احتجاج کے درمیان ہندی سے متعلق حکومتی قرارداد واپس لی
بھوپال کے مشہور ’90 ڈگری‘ موڑ والے پل کے معاملے میں سات انجینئرز معطل
رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ سے 3 ہلاکتوں کے بعد ریاستی حکومت کی کارروائی، ڈی ایم اور ایس پی کا تبادلہ، 2 افسران معطل