International

اسرائیلی فوجی سربراہ کی حزب اللّٰہ کو دھمکی

اسرائیلی فوجی سربراہ کی حزب اللّٰہ کو دھمکی

اسرائیلی فوج کے سربراہ نے حزب اللّٰہ کو دھمکی دے دی، کہا کہ ہمارے پاس بہت سی صلاحیتیں ہیں، جو ہم نے ابھی فعال نہیں کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مرحلہ وار آگے بڑھ رہے ہیں، ہر مرحلے پر حزب اللّٰہ کو بڑی قیمت ادا کرنی ہوگی۔ ادھر اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے لبنان دھماکوں پر احتساب کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ شناخت، جگہ اور حالات جانے بغیر ہزاروں افراد کو دھماکوں کا نشانہ بنانا شرمناک ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments