ایران کے مقابلے اسرائیل کی ذلت امیز شکست کے بعدصہیونی عوام حماس کے ساتھ بھی جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی عوام نے، لڑائی کو اسرائیل کے لیے سنگین خطرہ قرار دیاہے۔ آن لائن میڈیا کمپنی ’واللا‘ کے ایک سروے کے مطابق 62 فیصد اسرائیلی چاہتے ہیں کہ ان کی حکومت حماس کے ساتھ ایک معاہدہ پر پہنچے، جس کے تحت غزہ میں قید لوگوں کو رہا کیا جا سکے۔ اس سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے اسرائیل جنگ کرکے خود کو محفوظ نہیں کر سکتا اور اسے جنگی عزائم سے باز آنا ہوگا۔ اس سروے نتیجے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے اس لئے نتن ہاہو حکومت کو اب خود کو بچانے کے لئے جارحانہ عزائم سے باز آجانا چاہیئے۔
Source: social media
فلسطینی شہریوں کے خلاف جاری تشدد قابل مذمت ہے: سعودی عرب
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے: گوتریس
واشنگٹن اور تہران کے درمیان پرامن جوہری پروگرام کے لیے مجوزہ معاہدے کی تفصیلات آگئیں
غزہ میں جنگ بندی آئندہ ایک ہفتے کے اندر ممکن ہے: صدر ڈونلڈ ٹرمپ
جاپان میں نو افراد کو قتل کرنے والے ’ٹوئٹر کلر‘ کو پھانسی دے دی گئی
' اہانت آمیز اور ناقابل قبول': ایران نے سپریم لیڈر خامنہ ای پر ٹرمپ کے ریمارکس کی مذمت کی
علی خامنہ ای کو "ذلت آمیز موت" سے بچایا، ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے: ٹرمپ
غزہ میں جنگ بندی آئندہ ایک ہفتے کے اندر ممکن ہے: صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن اور تہران کے درمیان پرامن جوہری پروگرام کے لیے مجوزہ معاہدے کی تفصیلات آگئیں
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے: گوتریس
فلسطینی شہریوں کے خلاف جاری تشدد قابل مذمت ہے: سعودی عرب
غزہ میں امریکی اور اسرائیلی آٹے کے تھیلوں میں منشیات بھیجنے لگے
اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ
امریکا میں پیدا بچوں کی شہریت سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ