Sports

انگلینڈ نے مک کلم کو عہدے سے ہٹا دیا

انگلینڈ نے مک کلم کو عہدے سے ہٹا دیا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے برینڈن مک کلم کو ٹیسٹ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا تاہم وہ وائٹ بال کے کوچ برقرار رہیں گے۔ مک کلم کو مئی دو ہزار بائیس میں عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔ اُن کی کوچنگ میں انگلینڈ نے انچاس ٹیسٹ کھیلے جس میں سے ستائیس جیتے، بیس ہارے اور دو ڈرا رہے۔ مک کلم کےدور میں انگلش ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنےکا نیا انداز ’بیزبال‘ متعارف کرایا۔ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ نئے ٹیسٹ کپتان اور کوچ دونوں کا اعلان کرے گا۔ حال ہی میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں کپتان بین اسٹوکس نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے سابق کوچ کی قیادت میں اپنے آخری نو میں سے سات ٹیسٹ ہارے ہیں۔ اس میں آسٹریلیا میں 2025/26 میں 4-1 کی ایشز شکست اور گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں اپنی سرزمین پر 2-1 کی شکست شامل ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments