جنوبی افریقی نژاد ہالی ووڈ امریکی اداکارہ شارلیز تھیرون کی گاڑی چوری ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 50 سالہ اداکارہ کی گاڑی امریکی شہر لاس اینجلس میں ان کے گھر سے چوری ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو چور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کے گھر کے احاطے میں داخل ہوا تھا۔ گاڑی کی ریموٹ کنٹرول چابی گاڑی کے اندر ہی موجود تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بعدازاں پولیس نے گاڑی ڈھونڈ کر تحویل میں لے لی تاہم ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا، ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔
Source: Social media
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟