Entertainment

ہالی ووڈ کے 1 ہزار سے زائد فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

ہالی ووڈ کے 1 ہزار سے زائد فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

ہالی ووڈ کے ایک ہزار سے زائد فنکاروں اور فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی فلم انڈسٹری کا بائیکاٹ کرنے والوں میں ہالی ووڈ کی معروف شخصیات اولیویا کولمین، آوا ڈو وَرنے، ٹَلڈا سوئنٹن، مارک روفیلّو اور ہدایتکار ایڈَم مَکائے بھی شامل ہیں۔ ایک ہزار سے زائد امریکی فنکاروں نے ایک حلف نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں عہد کیا گیا ہے کہ وہ ایسے اداروں کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے جو فلسطینی عوام کے خلاف ’نسل کشی‘ میں ملوث ہیں۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments