International

الاسد کے خاتمے کے بعد برطانیہ کا شام کی حکومت پر پابندیوں میں نرمی کا اعلان

الاسد کے خاتمے کے بعد برطانیہ کا شام کی حکومت پر پابندیوں میں نرمی کا اعلان

برطانیہ نے جمعرات کو کہا کہ وہ گذشتہ سال کے آخر میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام پر پابندیوں میں نرمی کر دے گا لیکن اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ سابق حکومت کے ارکان کے اثاثے منجمد اور ان پر عائد سفری پابندیاں برقرار رہیں۔ یورپ، شمالی امریکہ اور سمندر پار علاقوں کے وزیر سٹیفن ڈوٹی نے کہا، "ہم یہ تبدیلیاں ملک کی تعمیرِ نو میں شامی عوام کی مدد کرنے اور سلامتی و استحکام کو فروغ دینے کے لیے کر رہے ہیں۔ بشار الاسد اور ان کے ساتھیوں کے شامی عوام کے خلاف اقدامات کا حساب لینے کے لیے ہماری حکومت پرعزم ہے۔"

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments