پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامرجمال نے سابق آسٹریلوی اسپنر بریڈ ہوگ کو محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق بنانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عامر جمال نے کہا کہ ایک انٹرنیشنل کرکٹرکو محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق بنانے پر شرم آنی چاہیے۔ عامر جمال نے سابق آسٹریلوی اسپنر کو رضوان کی انگریزی کا مذاق اڑانے پر کھری کھری سنادیں پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال نے بریڈ ہوگ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ کرکٹ کے بجائے سوشل میڈیا پر مسخرہ پن کریں، آپ کےفالوورز بھی بڑھیں گے۔
Source: social media
پنجاب کنگس نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 37 رنز سے شکست دی
آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار
شبمن سے بریک اَپ؛ سارہ کو نیا سہارا مل گیا، مگر کون؟
دورۂ یو اے ای و پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان
بنگلور نے سنسنی خيز میچ جیت کر پلے آف کی طرف قدم بڑھایا
جرمن فٹبال لیجنڈ 64سالہ لوٹھر ماتھاؤس کی 26 سالہ ماڈل کیساتھ ڈیٹنگ