اداکارہ ریا چکرورتی نے سال 2020ء زندگی کا نہایت مشکل اور شدید آزمائش کا دور ثابت ہوا تھا۔ ریا چکرورتی نے پوڈکاسٹ چیپٹر 2 کے سیزن فائنل کی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنی زندگی کٹھن دور کو یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد مجھے مبینہ منشیات روابط کے الزام میں گرفتار کیا گیا اور متعدد سنگین الزامات عائد کیے گئے۔ 33 سالہ اداکارہ نے کہا کہ اس بحران کے دوران مجھے شدید ذہنی، سماجی اور قانونی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، تاہم 2025ء میں سی بی آئی نے اپنی کلوز رپورٹ میں انہیں تمام الزامات سے بری کردیا تھا۔ ریا چکرورتی نے مزید کہا کہ اس وقت میرے قریبی دوستوں خاص طور فرحان اختر کی اہلیہ اداکارہ شبانی دندیکر اور اُن کی بہن انوشا دندیکر مضبوطی کے ساتھ کھڑی رہیں۔ انہوں نے اپنی دوستوں کی غیر مشروط حمایت کو اپنی زندگی کی بقا کا بڑا سبب قرار دیا اور کہا کہ ان دونوں بہنوں نے ساتھ دیا وہ مجھے تسلی دیتیں اور کہتیں اگر تم روؤ گی تو ہم بھی رو دیں گے۔ ریا چکرورتی گرفتاری اور 28 دن جیل میں گزارنے کے بعد اپنی زندگی میں دوبارہ لوٹ آئیں، انہوں نے ٹی وی پر واپسی کی، اپنا ملبوسات برانڈا اور پوڈکاسٹ لانچ کیا، جو اُن کے حوصلے اور نئے آغاز کی علامت ہے۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود