نئی دہلی: مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کی سالگرہ کے موقع پر سیاسی کارکن ابھیجیت دیپکے نے منفرد انداز میں احتجاج کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارک باد کے ساتھ استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ دیپکے نے ایک تحفہ بھی پیش کیا، جس پر تحریر تھا: "سالگرہ مبارک ہو، برائے مہربانی استعفیٰ دیں۔.” رکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کی سالگرہ کے موقع پر سماجی کارکن ابھیجیت دیپکے نے منفرد انداز میں احتجاج کرتے ہوئے ان سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیپکے کو وائٹ بورڈ پر "سالگرہ مبارک ہو، پردھان۔ برائے مہربانی استعفیٰ دیں۔” لکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ان کے حامی پس منظر میں سالگرہ کا گیت گا رہے ہوتے ہیں۔ پیغام تحریر کرنے کے بعد ابھیجیت دیپکے نے طنزیہ انداز میں کہا، "دھرمیندر پردھان، آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو۔ ایک احسان کیجیے اور استعفیٰ دے دیجیے۔ سالگرہ کے تحفے کے طور پر ہم آپ کو استعفے کا خط بھی بھیج سکتے ہیں، آپ کو صرف اس پر انگوٹھا لگانا ہوگا۔”
Source: Social Media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات