Activities

یوتھ سنٹر ہوڑہ اور این جی او سنگلپ ٹوڈے کی جانب سے صفائی مہم

یوتھ سنٹر ہوڑہ اور این جی او سنگلپ ٹوڈے کی جانب سے صفائی مہم

دیوالی کے مبارک موقع پر یوتھ سنٹر ہوڑہ اور این جی او "سنکلپ ٹوڈے" نے مل کر صفائی مہم شروع کی جس کا مقصد نوجوانوں میں صفائی کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔یہ مہم کیوڑا باغان موڑ سے بھوٹ باغان سبزی منڈی تک اور گھسوری آٹو اسٹینڈ سے کلیتلہ فردوس مسجد تک چلائی گئی۔ اس صفائی مہم میں انوریما (ضلع یوتھ سنٹر انچارج)، حنیف الرحمن (بزنس مین) بدرودوجا انصاری (سماجی کارکن)، انیش عالم، کامل راجہ، کومل ورما، پوجا کماری، ایڈوکیٹ پرتیک، سنجر آیان، چھوٹو، محمد صابر نے شرکت کی۔ ، سمبھو لال چودھری، سونا، کنہیا اور دیگر نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر سکریٹری این جی او "سنکلپ ٹوڈے" امتیاز بھارتیہ نے کہا کہ تقریباً ہر کوئی اپنے گھر کی صفائی کرتا ہے، ہمیں اپنی دہلیز سے نکل کر اپنے محلوں کو صاف رکھنے کی کوشش کرنی ہوگی

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments