Entertainment

یورو ویژن مقابلہ موسیقی 2026ء میں اسرائیل کی شرکت، اسپین کے سرکاری نشریاتی ادارے کا بائیکاٹ

یورو ویژن مقابلہ موسیقی 2026ء میں اسرائیل کی شرکت، اسپین کے سرکاری نشریاتی ادارے کا بائیکاٹ

اسپین کے سرکاری نشریاتی ادارے نے یورو ویژن مقابلہ موسیقی 2026ء کا بائیکاٹ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپین نے یورپ کے سالانہ مقابلہ موسیقی میں اسرائیل کی شرکت پر بائیکاٹ کیا، 1961ء کے بعد پہلی بار ہے کہ اسپین نے مقابلہ موسیقی کے بجائے متبادل پروگرام نشر کیے۔ ویانا میں مقابلے کا فائنل شروع ہوا تو اسپین کے ٹی وی چینل نے فلسطین کے حق میں بیان نشر کیا۔ اس حوالے سے اسپین کے سرکاری نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ یورو ویژن ایک مقابلہ ہے، لیکن انسانی حقوق نہیں، بے حسی کی کوئی گنجائش نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ، نیدرلینڈز، سلووینیا اور آئس لینڈ نے بھی اس بائیکاٹ میں شمولیت اختیار کی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments