نئی دہلی (22 فروری ): بھارت کا ایک اور تیجس جنگی طیارہ پرواز کے دوران ایئر بیس میں گر کر تباہ ہو گیا۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ لینڈنگ کے دوران تربیتی پرواز ایئر بیس میں کریش ہو گئی۔ قومی دارالحکومت، نئی دہلی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، ہندستانی فضائیہ کا تیجس ہلکا لڑاکا طیارہ 7 فروری کو فرنٹ لائن ایئر بیس پر لینڈنگ کے دوران رن وے کو اوور شاٹ کر گیا۔ ابتدائی شبہ یہ ہے کہ بریک فیل ہو گئی۔ پائلٹ بروقت ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا اور محفوظ رہا، حادثے کے بعد بھارتی ایئر فورس نے تمام تیجس طیاروں کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، انڈین ایئر فورس کے پاس 32 تیجس طیارے ہیں۔ دو سال کے دوران یہ تیسرا تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے، پہلا تیجس طیارہ 2024 میں بھارتی ریاست راجستھان میں گر کر تباہ ہوا تھا، جب کہ دوسرا طیارہ گزشتہ سال دبئی ایئر شو میں زمین بوس ہو گیا تھا۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو