کانگریس کی سیاسی امور کی کمیٹی نے بدھ کو متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ ٹی وی کے لیڈر تھیرو وجے کو سیکولر حکومت بنانے کے لیے حمایت دی جائے۔ پارٹی نے کہا کہ تمل ناڈو میں مینڈیٹ ایک سیکولر حکومت کے لیے ہے اور اس کا عزم ہے کہ "بی جے پی اور اس کے پراکسیز" جنوبی ریاست میں حکومت نہیں چلائیں گے۔ واضح رہے کہ تملیگا وٹری کزگم (ٹی وی کے) نے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات 2026 میں 34.92 فیصد ووٹ حاصل کر کے 108 سیٹوں پر جیت درج کی ہے۔ حکمراں جماعت، دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) نے 24.19 فیصد ووٹ حاصل کر کے 59 نشستیں کامیابی حاصل کی۔ سیٹوں کے نئے اعداد و شمار کے حساب سے ڈی ایم کے اب اپوزیشن پارٹی بن گئی ہے۔ یہ فیصلہ منگل کی رات دیر گئے کانگریس کی ایک ورچوئل میٹنگ کے بعد لیا گیا جس میں ٹی وی کے کی جانب سے تامل ناڈو میں حکومت بنانے کے لیے حمایت کی درخواست پر فیصلہ کیا گیا۔ دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) اتحاد کے حصے کے طور پر الیکشن لڑنے والی جماعتوں میں سے کانگریس پارٹی نے پانچ سیٹیں جیتیں، انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل)، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی)، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) (سی پی آئی ایم)، اور وی سی کے نے دو دو سیٹیں جیتیں، نیز دیسیا مرپوک کزگم (ڈی ایم ڈی) نے ایک سیٹ جیتی۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات