Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

'میو روڈ پر ہی ٹی ایم سی پی بھی یوم تاسیس منانا چاہتی ہے

ترنمول کانگریس اسٹوڈنٹس کونسل (ٹی ایم سی پی) کے یوم تاسیس پر گاندھی مورتی کے قریب میو روڈ پر جلسہ کرنا چاہتی ہے رِتبراتا ترنمول۔ پولیس کی جانب سے اجازت نہ دینے پر انہوں نے کلکتہ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔
تاہم بدھ کو ہائی کورٹ نے کہا کہ اس کی فوری بنیاد پر سماعت نہیں ہوگی۔ جسٹس سو¿گت بھٹاچاریہ نے مقدمہ دائر کرنے کی ہدایت دی۔ دوسری جانب، کالی گھاٹ ترنمول بھی عدالت میں پیش ہوئی۔ انہوں نے اس حوالے سے پہلے ہی مقدمہ دائر کیا تھا۔
کالی گھاٹ ترنمول کی طرف سے گزشتہ پیر کو ہائی کورٹ کی توجہ مبذول کروائی گئی تھی، جسٹس بھٹاچاریہ کی عدالت میں وکیل آرک کمار ناگ نے بتایا کہ ٹی ایم سی پی کے یوم تاسیس کے جلسے کی اجازت کے لیے27 جولائی کو پولیس کو خط دیا گیا تھا۔ اس کے بعد3 اگست اور 7 اگست کو پولیس سے اس بارے میں جاننا بھی چاہا گیا۔ لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔ اسی وجہ سے کالی گھاٹ دھڑے کی ٹی ایم سی پی مجبوراً عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔

ترنمول کی طلبہ تنظیم ٹی ایم سی پی کا ہر سال یوم تاسیس منایا جاتا ہے۔ تنظیم بننے کے بعد سے کلکتہ کے میو روڈ پر ہی پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ترنمول رہنما ممتا سمیت ان کی پارٹی کے سینئر رہنما پروگرام میں شامل ہوتے تھے۔
لیکن اس بار صورتحال مختلف ہے۔ اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد ممتا کی پارٹی کے ایم ایل اے تین حصوں میں بٹ گئے ہیں۔ بیشتر ایم پیز نے این سی پی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ باقی کالی گھاٹ کیمپ کے ہیں۔ گزشتہ12 جولائی کو 'شہید دیوس' الگ الگ منایا تھا رِتبراتا بندوپادھیائے، مدن مترا وغیرہ نے۔ انہوں نے میو روڈ پر جلسہ کیا۔ ممتا-ابھیشیک بندوپادھیائے کا پروگرام تارا منڈل کے سامنے تھا۔ پھر این سی پی آئی ایم پیز نے بھی دہلی میں ۲۱ جولائی کو 'شہید دیوس' منایا۔ اس بار طلبہ کونسل کے یوم تاسیس منانے کے لیے بھی ترنمول کے دونوں دھڑوں نے الگ الگ درخواست دی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn