موبائل کی روشنی دیکھ کر ریسکیو کرنے والوں نے آگ میں پھنسے لوگوںکو نیچے اتارا
تقریباً ایک ہفتہ قبل بنگلہ دیش سے کلکتہ گھومنے آئی تھیں سومیہ اختر۔ ان کے ہمراہ ان کے شوہر رضاو¿ل اسلام تھے۔ دو دن پہلے نیو مارکیٹ علاقے کے مرزا غالیب سٹریٹ کے 'شکھا ان' ہوٹل میں کمرہ کرائے پر لیا تھا۔ منگل کی گہری رات اچانک ان کے کمرے کے دروازے پر کسی نے زور زور سے دستک دی۔ انہیں معلوم ہوا کہ آگ لگ گئی ہے۔ جان بچانے کے لیے وہ کھڑکی کے راستے نیچے کارنس پر اتر گئے۔ بعد میں فائر بریگیڈ پہنچ کر سیڑھی کے ذریعے جوڑے کو نیچے اتارا۔
بچاو¿ کے بعد کئی گھنٹے گزر چکے ہیں۔ لیکن ابھی تک سومیہ اور رضاو¿ل اس خوف سے باہر نہیں آ سکے۔ کیسے کھڑکی سے باہر نکلے، کیسے کارنس پر کھڑے رہے، اس کے بعد کیسے انہیں بچایا گیا، یہ سوچ کر جوڑا کانپ اٹھتا ہے۔ سومیہ نے بتایا، "رات تقریباًڈیڑھبجے اچانک ہمارے کمرے کے دروازے پر کسی نے زور زور سے دستک دینا شروع کر دی۔ میں جاگ رہی تھی۔ دستک کی آواز سے میرے شوہر کی نیند ٹوٹ گئی۔ دونوں نے بستر چھوڑ کر جا کر دروازہ کھولا تو دیکھا کہ برآمدہ دھوئیں سے بھر گیا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
11 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
11 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
5 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
5 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments