نئی دہلی، 16 مئی: مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مرکزی اہل حدیث رویت ہلال کمیٹی دہلی سے جاری اخباری بیان کے مطابق آج مورخہ29 ذوالقعدہ1447ھ مطابق17مئی ۶2026ئبروزاتوار بعد نماز مغرب اہل حدیث کمپلیکس، اوکھلا، نئی دہلی میں مرکزی اہل حدیث رویت ہلال کمیٹی دہلی کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی اور رویت ہلال ماہِ ذوالحجہ 1447ھ کے سلسلے میں حسب سابق ملک کی اکثر ریاستوں کے ذمہ داروں اور ملی تنظیموں سے بذریعہ فون رابطے کیے گئے ۔ مگر ملک کی کسی بھی ریاست سے رویت ہلال کی خبر موصول نہیں ہوئی ۔ چناں چہ یہ فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ کل بروزپیر ذوالقعدہ1447ھ کی30ویں تاریخ ہوگی اور صلوة عید الاضحی بتاریخ 28 مئی 2026 ئبروز جمعرات ادا کی جائے گی۔
Source: UNI NEWS
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات