Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

بیلدا کا قبائلی اکثریتی گاوں کلی اب بنے گا ’ماڈل گاوں‘

Admin
By Admin
Nov 11, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

بیلدا کا قبائلی اکثریتی گاوں کلی اب بنے گا ’ماڈل گاوں‘
بیلدا کا قبائلی اکثریتی گاوں کلی اب بنے گا ’ماڈل گاوں‘ — November 11, 2026
بیلدا کا قبائلی اکثریتی گاوں کلی اب بنے گا ’ماڈل گاوں‘
اندھیرے سے نکل کر روشنی کی جانب بڑھ رہا ہے کھڑگپور سب ڈویڑن کے نارائن گڑھ بلاک کی بیلدا-2 گرام پنچایت کا قبائلی اکثریتی گاوں کلی۔ ضلع انتظامیہ کے فعال تعاون سے اب پورے گاوں کی حالت بدلنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ نارائن گڑھ بلاک کی بیلدا-2 گرام پنچایت کے اس قبائلی اکثریتی گاوں کو ایک ماڈل گاو¿ں کے طور پر ترقی دینے کی پہل کی گئی ہے۔
کالی پوجا کے موقع پر گاوں کی گلیوں کا دورہ کرکے وہاں کے رہائشیوں کی بنیادی ضروریات اور حقیقی مسائل کے بارے میں براہِ راست معلومات حاصل کیں بیلدا-2 گرام پنچایت کے نائب پردھان گوری شنکر ادھیکاری نے۔
انہوں نے بتایا کہ مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری انوسوچت جاتی ابھیودے یوجنا‘ یعنی آدرش گرام اسکیم کے تحت پسماندہ گاوں کلی کی مجموعی حالت بدلنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس پسماندہ علاقے کے بنیادی ڈھانچے اور سماجی ترقی کے لیے اسکیم کی منظوری ملنے کے بعد کام کا خاکہ تیار کرنے اور اس کا جائزہ لینے کے مقصد سے زمینی سطح پر یہ سروے کیا گیا ہے۔

بیلدا کا قبائلی اکثریتی گاوں کلی اب بنے گا ’ماڈل گاوں‘...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn