حکومتِ ریاست سمندر میں نگرانی کے دائرے کو بڑھا رہی ہے ماہی گیروں کے تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے ریاستی محکمہ ماہی پروری نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا ہے۔ محکمہ ماہی پروری سمندر میں مچھلیاں پکڑنے والی ٹرالروں پر جدید ٹیکنالوجی کے ‘ٹو وے ایم ایس ایس ٹرانسپونڈر’ مشین نصب کرنے پر توجہ دے رہا ہے۔ ٹرانسپونڈر ایک وائرلیس ٹریکنگ ڈیوائس ہے جو ریڈیو فریکوئنسی کے ذریعے سمندر میں جانے والی ٹرالر سے رابطہ نظام قائم کرتی ہے۔ اس آلے کے ذریعے ٹرالروں پر موجود ماہی گیروں سے براہِ راست بات چیت ممکن ہوگی۔ ٹرانسپونڈر مشین کے ذریعے سمندر میں ۲۰۰ بحری میل تک نگرانی کی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ماہی گیروں کو یہ بھی معلوم ہوسکے گا کہ سمندر کے کس حصے میں مچھلی زیادہ یا کم ہے یا کچھووں کی موجودگی ہے۔ دیگھا-موہانا کے ساحل پر ڈیڑھ ہزار سے زائد لانچیں اور ٹرالریں ہیں۔ اب تک شنکھر پور اور دیگھا کی دو سو سے زائد ٹرالروں پر یہ مشین نصب کی جا چکی ہے۔ کانتی کے محکمہ ماہی پروری کے معاون ڈائریکٹر (بحری) سمن ساہا نے کہا، "ہر ٹرالر پر جدید ڈیوائس نصب ہوگی۔ ماہی گیروں کے موبائل میں خاص ایپ انسٹال ہوگی۔ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کی وجہ سے قدرتی آفات میں بھی یہ ڈیوائس کام کرتی رہے گی۔"
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments