اداکار اور سیاستدان تھلاپتی وجے نے سیاسی مخالفین پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ تامل ناڈو انتخابات سے قبل جلسے سے خطاب میں وجے نے دعویٰ کیا کہ سیاسی مخالفین مجھے نشانہ بنا رہے ہیں، انہوں نے ہی الیکشن سے 1 ماہ قبل طلاق کی خبر لیک کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مخالفین نے مجھ پر پہلے مختلف الزامات لگا ئے، پھر میری فلم جنانائگن کی ریلیز روکنے کی کوشش کی، نئے قواعد لگا کر عوام سے ملنے سے روکنے کی بات ہوئی۔ تھلاپتی وجے نے یہ بھی کہا کہ ان سب اقدامات میں ناکامی پر میری ذاتی زندگی خاص طور پر طلاق کی خبر لیک کی تاکہ سیاسی مقاصد پورے کیے جائیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ سیاسی مخالفین کی تمام کوششوں کے باوجو عوام میرے ساتھ کھڑے ہیں، مجھے عوام سے الگ نہیں کیا جاسکتا۔ اداکاری سے سیاست کی طرف جانے والے وجے نے تامل ناڈو کے انتخابات میں اپنی پارٹی ٹی وی کے کے ذریعے حصہ لے رہے ہیں۔ اہلیہ سنگیتا سے تقریباً 30 سال شادی کے بعد طلاق کی درخواست دی، جس میں ایک اداکارہ کے ساتھ شوہر کے تعلق کا الزام لگایا گیا۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟

رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں