بالی ووڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی نے اپنے آسٹریا سے تعلق رکھنے والے شوہر پیٹر ہاگ کے خلاف شکایت درج کرا دی ہے۔ تحقیقات میں مبینہ عدم تعاون کے باعث پیٹر کے خلاف لک آؤٹ سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پیٹر کے خلاف مقدمہ گھریلو تشدد، جسمانی نقصان پہنچانے، مجرمانہ دھمکیاں دینے اور مسلسل ہراسانی کے الزامات پر مبنی ہے۔ حکام نے ان کے خلاف لک آؤٹ سرکلر جاری کیا اور معاملہ اس وقت مزید سنگین ہو گیا جب انہوں نے مبینہ طور پر تفتیش میں تعاون نہیں کیا۔ سیلینا کی شکایت کے بعد پیٹر کے خلاف خواتین کو گھریلو تشدد سے تحفظ کے قانون 2005 کے تحت جاری کیس کے ساتھ ساتھ فوجداری کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ سیلینا نے 2010 میں آسٹرین کاروباری شخصیت اور ہوٹل مالک پیٹر ہاگ سے شادی کی تھی۔ 2012 میں ان کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی۔ 2017 میں وہ دوبارہ جڑواں بچوں کی ماں بنیں، تاہم ان میں سے ایک بچے کا دل کی بیماری کے باعث انتقال ہو گیا تھا۔ نومبر 2025 میں سیلینا نے پیٹر کے خلاف گھریلو تشدد کے قانون کے تحت مقدمہ دائر کیا تھا، جس میں انہوں نے الزام لگایا کہ انہیں مسلسل گھریلو تشدد کا سامنا رہا۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود