Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

ممتا بنرجی اور بے بی کے درمیان قربت سے گھبرائے شوبھندو

Admin
By Admin
Oct 31, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

ممتا بنرجی اور بے بی کے درمیان قربت سے گھبرائے شوبھندو
ممتا بنرجی اور بے بی کے درمیان قربت سے گھبرائے شوبھندو — October 31, 2026
ممتا بنرجی اور بے بی کے درمیان قربت سے گھبرائے شوبھندو
رام لیلا میدان میں اپوزیشن کے احتجاج سے قبل گڑبیتا کی ریلی سے وزیراعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری نے انڈیا اتحاد کو نشانہ بنایا۔ گڑبیتا میں بی جے پی کے ’جمہوریت بچاو¿، انارکی ہٹاو¿‘ پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے انہوں نے بائیں بازو اور ترنمول کانگریس دونوں کو ایک ساتھ نشانہ بنایا۔
اس روز سابق وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور سی پی ایم کے آل انڈیا جنرل سکریٹری ایم اے بے بی کے درمیان نئے سیاسی تال میل پر طنز کرتے ہوئے شوبھیندو نے کہا، ”اب آنٹی اور بے بی کے درمیان دوستی اور محبت ہو گئی ہے۔“ انہوں نے واضح کیا کہ ’آنٹی‘ سے ان کی مراد ممتا بنرجی ہیں۔

ممتا بنرجی اور بے بی کے درمیان قربت سے گھبرائے شوبھندو...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn