پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر نانا بن گئے۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نواسی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ الحمداللّٰہ 16 دسمبر کو اللّٰہ تعالیٰ نے اقصیٰ اور نصیر کو خوبصورت بیٹی ’آئرہ‘ سے نوازا ہے۔ سابق کپتان نے لکھا کہ بیٹیاں اللّٰہ کی رحمت اور سب سے قیمتی نعمت ہیں۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ واضح رہے کہ شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ اور نصیر ناصر خان کا نکاح دسمبر 2022 میں ہوا تھا جبکہ ان کی رخصتی جولائی 2023 میں ہوئی تھی۔ اس سے قبل رواں سال اگست میں شاہد آفریدی کی بیٹی انشا اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کے بعد سابق آل راؤنڈر نانا بنے تھے۔
Source: social media
نتیش -سندر کی شاندار اننگز کی بدولت ہندستان نے آسٹریلیا کے خلاف فالوآن بچالیا
بمرہ نے ٹیسٹ وکٹوں کی ڈبل سنچری کی مکمل، سب سے کم گیندوں میں یہ کارنامہ انجام دینے والے ہندستانی گیندباز
بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں 2 برس بعد پہلی نصف سنچری
سنچورین ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، فتح کیلئے پاکستان کو 7 وکٹیں، جنوبی افریقہ کو 121 رنز درکار
آسٹریلیا کے آخری بلے بازوں کی جوڑی بنی ٹیم انڈیا کیلئے مصیبت، میزبان ٹیم کو ملا 333 رنوں کی لیڈ
بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ شاہین ڈھاکا پہنچ گئے
آسٹریلیا کے آخری بلے بازوں کی جوڑی بنی ٹیم انڈیا کیلئے مصیبت، میزبان ٹیم کو ملا 333 رنوں کی لیڈ
ٹیم زمبابوے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور کرنے میں کامیاب
بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ شاہین ڈھاکا پہنچ گئے
نتیش -سندر کی شاندار اننگز کی بدولت ہندستان نے آسٹریلیا کے خلاف فالوآن بچالیا
سنچورین ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، فتح کیلئے پاکستان کو 7 وکٹیں، جنوبی افریقہ کو 121 رنز درکار
بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں 2 برس بعد پہلی نصف سنچری
بمرہ نے ٹیسٹ وکٹوں کی ڈبل سنچری کی مکمل، سب سے کم گیندوں میں یہ کارنامہ انجام دینے والے ہندستانی گیندباز
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کی پہلی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ ہوگیا