بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ڈھاکا پہنچ گئے۔ فاسٹ بولر بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں فارچون باریشال کی نمائندگی کریں گے، انکے علاوہ فہیم اشرف، جہانداد خان اور محمد علی بھی اسی فرنچائز کا حصہ ہیں۔ دفاعی چیمپیئن فارچون باریشال نے 24 سالہ پاکستانی کرکٹر کو براہ راست اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 30 دسمبر سے ہوگا جبکہ ایونٹ 7 فروری تک جاری رہے گا تاہم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی چند میچز میں شرکت کرسکیں گے۔ پی سی بی کی جانب سے شاہین آفریدی کو 15 جنوری 2025 تک نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) دیا تھا۔ واضح رہے کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آرام دیا گیا تھا۔
Source: social media
ہندستان میلبورن ٹیسٹ ہار گیا، آسٹریلیا 184 رنز سے جیت گیا، سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی
روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ,اعلان جلد
بمراہ اور مندھانا آئی سی سی کی بہترین مرد اور خواتین کرکٹرز کی فہرست میں شامل
آسٹریلیا سے شکست پر گواسکر کوہلی اور روہیت شرما پر برس پڑے
کوہلی اور راہول کے آؤٹ پر انوشکا شرما اور اتھیا شیٹی کے تاثرات وائرل
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کی پہلی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ ہوگیا

بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد
جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی