Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

جنوبی بنگال میں شدید بارش کی وارننگ! کلکتہ میں کب اور کہاں ہوگی بارش؟

Admin
By Admin
Sep 04, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

TYPHOON SAUDEL KE BAAD NINGDE MEIN ZABARDAST BAARISH, SADKEIN DOOBI

جنوبی بنگال میں شدید بارش کی وارننگ! کلکتہ میں کب اور کہاں ہوگی بارش؟
جنوبی بنگال میں شدید بارش کی وارننگ! کلکتہ میں کب اور کہاں ہوگی بارش؟ — September 04, 2026
جنوبی بنگال میں شدید بارش کی وارننگ! کلکتہ میں کب اور کہاں ہوگی بارش؟
موسم بہار کے اختتام کے باوجود بارش نہیں رکی۔ بلکہ خزاں میں بارش مزید بڑھ رہی ہے۔ ڈی وی سی سے پانی چھوڑنے کی وجہ سے جنوبی بنگال کے کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ دریاو¿ں کا پانی بڑھ رہا ہے۔ اس صورتحال میں علی پور موسمی محکمہ نے جنوبی بنگال میں مزید بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ نچلے دباو¿ کا علاقہ، گردباد اور موسمی محور کی وجہ سے مزید کچھ دن شدید بارش جاری رہے گی۔
موسم دفتر نے بتایا کہ مدھیہ پردیش اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ایک واضح کم دباو¿ کا زون ہے۔ اس کے ساتھ گردباد سمندر کی سطح سے ۷.۶ کلومیٹر بلندی پر ہے۔ جمعہ تک یہ کم دباو¿ مزید شمال اور شمال مغرب کی طرف بڑھے گا۔ موسمی محور بھی شمالی ہندوستان میں فعال ہے۔ راجستھان، ہریانہ، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ سے ہوتا ہوا یہ مغربی بنگال میں داخل ہوا ہے اور دیگھا سے خلیج بنگال تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ، بنگلہ دیش اور آس پاس کے علاقوں پر ایک اور گردباد بن گیا ہے، جو سمندر کی سطح سے ۱.۵ کلومیٹر بلندی تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کے اثر سے ۹ ستمبر، بدھ تک مغربی بنگال کے مختلف حصوں میں کہیں کہیں شدید بارش ہو سکتی ہے۔

جنوبی بنگال میں شدید بارش کی وارننگ! کلکتہ میں کب اور کہاں ہوگی بارش؟...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn