نہ جھگڑا! شوہر نے بیوی کو 'قتل' کر کے 'خودکشی' کرلی
شوہر کے ساتھ جھگڑا کر کے عورت اپنے میکے چلی گئی تھی۔ شوہر نے بیوی کو سمجھا بجھا کر دو دن پہلے اپنے گھر واپس لایا تھا۔ اس واقعے کے دو دنوں کے اندر ہی گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ مشرقی بردھامن ضلع کے آوش گرام کے شیو دا گاو¿ں کا واقعہ۔ جمعرات کی رات شیو دا گاو¿ں سے دو لاشیں برآمد ہوئیں۔ واقعے کے گرد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس کا ابتدائی اندازہ ہے کہ شوہر نے بیوی کو 'قتل' کر کے 'خودکشی' کی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ مقتولین کے نام س±کَل مڈی اور سرسوتی مڈی ہیں۔ مقتولہ عورت کے بھائی ب±ڑو ٹوڈو کا الزام ہے کہ شادی کے بعد سے س±کَل اپنی بہن پر ظلم کرتا تھا۔ س±کَل نشہ آور تھا۔ شبہ ہے کہ نشے کے خلاف احتجاج کرنے پر ہی شوہر نے سرسوتی کو قتل کر کے خودکشی کی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جمعرات کی رات ہی پڑوسیوں نے س±کَل کی لٹکتی ہوئی لاش دیکھی۔ انہوں نے س±کَل کے سسرال والوں کو اطلاع دی۔ اس کے ساتھ ہی اسے اتار کر گ±سکرا ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
نہ جھگڑا! شوہر نے بیوی کو 'قتل' کر کے 'خودکشی' کرلی...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments