، نئی دہلی: ریلوے کی وزارت کے مسافر کرایوں میں اضافہ جمعہ سے نافذ ہوگیا۔ 215 کلومیٹر سے زیادہ کے سفر کے لیے عام کلاس میں ایک پیسہ فی کلومیٹر، میل/ایکسپریس ٹرینوں کی نان اے سی کلاس اور تمام ٹرینوں کے اے سی کلاس کے کرایوں میں دو پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت نے جمعرات کو اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ کرایہ میں اضافے کا اطلاق 26 دسمبر کو یا اس کے بعد بک کرائے گئے ٹکٹوں پر ہوگا۔ تبدیلی مستقبل کے سفر کے لیے 26 دسمبر سے پہلے بک کرائے گئے ٹکٹوں پر لاگو نہیں ہوگی۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو