اداکارہ اور وی جے ریا چکرورتی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لیے سوشل میڈیا سے دور رہیں گی۔ انسٹاگرام پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلسل آن لائن موجودگی اور شور شرابے نے انہیں ذہنی طور پر تھکا دیا ہے، اس لیے وہ اپنی اصل ذات سے دوبارہ جڑنے کے لیے وقفہ لے رہی ہیں۔ اپنے پیغام میں ریا نے لکھا کہ ’مجھے خاموشی اور لمحے کو جینے کی کمی محسوس ہو رہی ہے، اس لیے میں کچھ وقت کے لیے پیچھے ہٹ رہی ہوں تاکہ سکون سے سانس لے سکوں اور حقیقی زندگی کو ترجیح دے سکوں۔‘ اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ حالیہ دنوں میں انہیں جسمانی اور ذہنی مشکلات کا سامنا رہا، لیکن وہ ہار نہیں مانیں گی۔ ریا نے کہا کہ وہ جلد واپس آئیں گی مگر فی الحال ذاتی سکون کو ترجیح دے رہی ہیں۔
Source: social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود