ممبئی، یکم فروری : ممبئی پولیس نے اتوار کی علی الصبح جوہو میں بالی وڈ ڈائریکٹر روہت شیٹی کی رہائش گاہ کے باہر مبینہ طور پر کئی راونڈ فائرنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں پانچ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔ میونسپل کرائم برانچ کے ذرائع کے مطابق، پونے سے حراست میں لیے گئے یہ نوجوان اسی شہر کے رہائشی ہیں۔ ان کی شناخت امن آنند ماروتے (27)، آدتیہ گیانیشور گائیکی (19)، سدھارتھ دیپک ینپورے (20)، سمرتھ شیو شرن پوماجی (18) اور سوپنل بندو سکٹ (23) کے طور پر ہوئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ حراست میں لیے گئے افراد کو جلد ہی گرفتار کیے جانے کا امکان ہے ۔ ان ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر پکڑا گیا ہے ۔
Source: UNI NEWS
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد

بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں