National

روس نے ایران اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی

روس نے ایران اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اسرائیلی وزیرِاعظم نتن یاہو اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور اس دوران دونوں ممالک کو ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ کریملن کے مطابق ان ٹیلیفون کالز میں صدر پوتن نے زور دیا کہ ’روس ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔‘ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صحافیوں کو بتایا کہ ماسکو ’ایرانی صدر کے ساتھ اس ٹیلیفونک گفتگو کے نتائج کا بہت جلد اعلان کرے گا۔‘ انھوں نے دعویٰ کیا کہ ’روسی صدر کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رکھیں گے۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments