ممبئی، 13 مئی :مسلسل دبا¶ کا شکار ہندستانی روپیہ بدھ کے روز تجارت کے دوران پہلی بار 95.80 روپے فی ڈالر کی تاریخی نچلی سطح تک گر گیا۔اس سے قبل روپے کی کم ترین سطح 95.78 روپے فی ڈالر تھی جو منگل کو ریکارڈ کی گئی تھی۔ تاہم، انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھا¶ کے بعد ہندستانی کرنسی آخر میں 1.50 پیسے کی معمولی بہتری کے ساتھ 95.6650 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی۔ آج روپیہ 16 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 95.52 پر کھلا تھا، لیکن اس کے بعد گراف تیزی سے نیچے گرا اور 95.80 کی سطح تک پہنچ گیا۔ بعد ازاں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی کی وجہ سے روپے نے کچھ واپسی کی، حالانکہ ڈالر انڈیکس میں 0.2 فیصد کی تیزی نے روپے کی اس برتری کو محدود رکھا۔
Source: UNI NEWS
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات