ممبئی، 15 مئی: انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کے روز روپیہ پہلی بار 96 روپے فی ڈالر کی حد سے نیچے گر گیا اور کاروبار کے اختتام پر 17 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 95.81 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔ یہ ہندوستانی کرنسی کی اب تک کی سب سے کمزور اختتامی سطح ہے ۔ اس سے قبل کاروبار کے دوران روپیہ تاریخی گراوٹ کے ساتھ 96.14 روپے فی ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔ پہلی بار ایک ڈالر کی قیمت 96 روپے سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ کاروباری دن 95.64 روپے فی ڈالر پر بند ہونے والا روپیہ آج 22 پیسے کی کمزوری کے ساتھ 95.86 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ کاروبار کے دوران یہ نچلی سطح پر 96.14 روپے فی ڈالر اور بلند ترین سطح پر 95.70 روپے فی ڈالر تک گیا۔ آخر میں روپیہ 95.81 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔
Source: UNI NEWS
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات