International

ٹرمپ کی سابق ری پبلکن رہنما لزچینی پر تنقید

ٹرمپ کی سابق ری پبلکن رہنما لزچینی پر تنقید

ڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن میں خطاب کے دوران سابق ری پبلکن رہنما لزچینی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لزچینی ہمیشہ جنگ چاہتی ہیں، وہ کاملا ہیرس کی طرح احمق ہیں۔ سابق امریکی صدر نے کہا کہ لیزچینی کو بندوق دے کر میدان جنگ میں بھیجا جائے تو وہ بزدل ثابت ہوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ لزچینی میں اتنی ہمت نہیں ہوگی کہ میدان جنگ میں دشمن کا سامنا بھی کرسکے۔ ادھر کاملا ہیرس نے لزچینی سے متعلق بیان پر ٹرمپ کو صدارتی دوڑ سے نااہل قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ لزچینی نے کیپیٹل حملے کے بعد ٹرمپ سے تعلق ختم کر دیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments