International

ٹرمپ نے کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی

ٹرمپ نے کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی

امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے میں حصہ نہیں لوں گا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک مباحثہ جون میں بائیڈن اور دوسرا کاملا ہیرس کے ساتھ ہوا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ اب کوئی تیسرا مباحثہ نہیں ہوگا۔ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کے بعد کاملا ہیرس نے 24 گھنٹے میں 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جمع کرلیے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments