حضرت مولانامحمد انظار عالم قاسمی صاحب قاضی شریعت مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ پھلواری شریف، پٹنہ نے اعلان کیا ہے کہ مورخہ۲۹؍شعبان المعظم۱۴۴۷ھ مطابق ۱۸؍فروری۲۰۲۶ء روزبدھ کو مرکزی دفتر امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ میں ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا، مگر پٹنہ اور اس کے اطراف میں چاند نظر نہیں آیا، البتہ رانچی، لوہردگا، چترا، سیسئی، نوادہ، دربھنگہ، گیا، ڈہری اون سون ودیگر مقامات میں چاند نظر آیا، جس کی تصدیق کر لی گئی ہے۔ اس لئے مورخہ ۱۹؍فروری ۲۰۲۶ء روزجمعرات کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ قرار پائی، تمام مسلمان ۱۹؍فروری۲۰۲۶ء روز جمعرات سے روزہ رکھنے کا اہتمام کریں ۔
Source: social media
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو